the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
دبئی،22ڈسمبر(ایجنسی) ہندوستان کے ٹیسٹ کپتان کے طور پر مسلسل 18 میچ جیتنے کے باوجود وراٹ کوہلی کو سال کی آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ نہیں ملی ہے جبکہ ان کی آل اسٹار ون ڈے ٹیم کا کپتان منتخب کیا گیا ہے جس میں روہت شرما اور رویندر جڈیجہ جیسے ستارے بھی شامل ہے 

ہندوستان کی ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان کوہلی کو 12 رکنی ٹیم کا کپتان منتخب کیا گیا جس میں جنوبی افریقہ کے چار اور آسٹریلیا کے تین



کرکٹر ہیں جبکہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کا ایک ایک کرکٹر ہے.


انگلینڈ کے خلاف 4-0 سے جیتی سیریز میں 655 رنز بنا کر مین آف دی سریز بننے کے باوجود کوہلی آئی سی سی سال 2016 کی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکے سٹار آف اسپنر آر اشون ٹیسٹ ٹیم میں واحد ہندوستانی ہے . ٹیم کے کپتان ایلیسٹیر کک ہیں جن کا ہندوستان سے شکست کے بعد انگلینڈ کے کپتان کے طور پر مستقبل غیر یقینی ہو گیا ہے. وارنر اور سٹارک کو دونوں ٹیموں میں جگہ ملی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.